پاکستان کے وزیر اعظم اور آرمی چیف نے آج پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں ہندوستان کے ساتھ تعاون کے عزم اعادہ کیا، تاہم، دونوں دونوں ملکوں کے درمیان خارجہ سکریٹری سطح کے بات چیت پر غیر یقینی صورتحال بنی ہوئی ہے۔
style="text-align: right;">پاکستان نے آج مسلسل دوسرے روز اعلی سطح کی میٹنگ میں علاقائی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق میٹنگ کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف نے کی ، جس میں دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی